: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ بھی گدھے کو لے کر سیاسی بیان بازی
میں شامل ہو گئے ہیں۔ پہلے یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے گجرات کے گدھے
کا پرچار کرنے پر طنز کیا ۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی نے جوابی حملہ کیا۔
اب دگ وجے نے کہا کہ مودی جی نے ٹھیک فرمايا ، آپ بالکل گدھے کے موافق کام
کر رہے ہیں!۔
دگ وجے سنگھ نے جمعہ کو دیئے وزیر اعظم مودی کے اس بیان کا حوالہ دیا ، جس
میں مودی نے خود کے بارے میں کہا تھا کہ وہ گدھے سے حوصلہ پاتے ہیں اور
گدھے کو وفادار اور مستعد بتایا تھا ۔ مودی نے بہرائچ ریلی کے دوران اکھلیش
کے 'گجرات کے گدھے والے بیان پر
طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب اکھلیش گدھے
سے بھی ڈرنے لگے ہیں کیا؟۔
اب دگ وجے سنگھ نے مورچہ سنبھالتے ہوئے کہا کہ مودی جی آپ بالکل ٹھیک فرما
رہے ہیں، آپ واقعی گدھے کی طرح کام کر رہے ہیں۔ دگ وجے سنگھ نے اپنے فیس
بک پیج پر بندیل کھنڈ کے ایک شاعر کی گدھے پر لکھی شاعری بھی شیئر کی ، جو
اس طرح ہے: